Thursday, 19 April 2018


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ
وضو کے دوران آنکھ کے ڈھیلوں اور پپوٹو کی اندرونی سطح کے دھونے کا کیا حکم ہے
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
سائل. تقویم رضوی
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

الجواب بعون الملک الوہاب

اس تعلق سے حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں
             
آنکھوں کے ڈھیلے اور پپوٹوں کی اندرونی سَطح کا دھونا کچھ درکار نہیں بلکہ نہ چاہیئے کہ مُضر ہے۔

📚 بھار شریعت ، ج 1، 2/290

خلاصہ
اس عبارت کا مطلب یہ ہے کہ وضو کرتے وقت آنکھوں کے اندر کے ڈھیلے *(Eye boll)* اور پپوٹوں کی اندرونی سطح *(یعنی Eyelid کے نیچے کا حصہ)* دھونے کی کچھ ضرورت نہیں ہے، کیونکہ اس سے آنکھوں میں پانی چلا جائے گا جو کہ آنکھ کے لئے نقصاندہ ہے۔   
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
✍🏻 از قلم .معين الدين الأزهري
حضور افضل العلماء  گروپ
📱+91 93370 25391
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home