کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں ک
دوران وضو آنکھ کے کو ئے (یعنی ناک کی طرف آنکھ کا کونا) پر پانی بہانے کا حکم بیان کیجیئے؟
اور یہ بھی بتائیے کہ اگر سرمے کا ذرہ پلک یا کوئے میں رہ جائے تو کیا اس صورت میں وضو ہو جائے گا؟
اور اس وضو سے پڑھی ہوئ نماز کا کیا حکم ہے؟
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
سائل. نسیم اشرف
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
الجواب بعون المک الوھاب
حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں
آنکھ کے کوئے پر پانی بہانا فرض ہے مگر سرمہ کا جرم کوئے یا پَلک میں رہ گیا اور وُضو کرلیا اور اِطلاع نہ ہوئی اور نماز پڑھ لی تو حَرج نہیں نماز ہوگئی، وُضو بھی ہو گیا اور اگر معلوم ہے تو اسے چُھڑا کر پانی بہانا ضروری ہے۔
📚 بھار شریعت ، ج 1، 2/290📚
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
✍🏻ازقلم. معين الدين الأزهري
📱+91 93370 25391
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home