Md Moinuddin Azhari:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ
اگر کسی شخص نے طلاق بائن دیا تو کیا اس کے لیے حلالہ کی ضرورت پڑےگی؟ یا کس طرح کا حکم ہے ؟
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
سائل. نسیم اشرف
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الجواب بعون الملک الوھاب
اگرطلاق بائن ایک یا دو دیا ھے تو بغیر حلالہ کےنکاح جدیدکےذریعےعورت کو لا سکتاھےاوراگرتین طلاق بائن دے دیاتو اب بغیرحلالہ کہ حلال نہ ھوگی طلاق بائن اسےکہتے ھیں کہ طلاق ایسےالفاظ سےدی جائےکہ جن سےطلاق مرادھوناظاھرنہ ھوبل کہ طلاق کےعلاوہ اورمعنوں میں استعمال ھوتاھوجیسےتوآزادھے۔نکل جا۔رستہ ناپ۔رحم خالی کرہاں نیت شرط ھے
📚ماخوذازبہارشریعت ح٨ص ٢١مطبوعہ المجمع المصباحی
نیز دو سےکم کی صورت میں عدت کےاندر بھی نکاح کرسکتا ھےجبکہ اسی شوھرسےھو ورنہ نہیں
الـمـرجـع السـابـق!والـلـه تعـالـی اعـلـم
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
از قلـم:معين الدين الأزھــــــری
📱+91 93370 25391

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home