Thursday, 19 April 2018


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ
دوران وضو اگر کسی شخص نے اپنی آنکھیں زور سے میچ لیں تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
سائل. ناظم رضا
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و
الجوا بعون المک الوهاب
حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں
             
مونھ دھوتے وقت آنکھیں زور سے مِیچ لِیں کہ پَلک کے مُتّصل ایک خَفیف سی تحریر بند ہوگئی اور اس پر پانی نہ بہا اور وہ عادۃً بند کرنے سے ظاہر رہتی ہو تو وُضو ہو جائیگا مگر ایسا کرنا نہیں چاہیئے اور اگر کچھ زیادہ دُھلنے سے رہ گیا تو
وُضو نہ ہو گا۔
📚 بھار شریعت ، ج 1، 2/290📚
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳
✍🏻از قلم .معين الدين الأزهري
حضور افضل العلماء گروپ
📱+91 93370 25391
🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳🔳

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home