Thursday, 19 April 2018


سوال
محمد نام رکھنا کیسا ہے
جواب
حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں
             
محمد بہت پیارا نام ہے اس نام کی بڑی تعریف حدیثوں میں آئی ہے اگر تصغیر کا اندیشہ نہ ہو تو یہ نام رکھا جائے* اور ایک صورت یہ ہے کہ عقیقہ کا یہ نام ہو اور پکارنے کے لیے کوئی دوسرا نام تجویز کر لیا جائے اور ہندوستان میں ایسا بہت ہوتا ہے کہ ایک شخص کے کئی نام ہوتے ہیں اس صورت میں نام کی برکت بھی ہوگی اور تصغیر سے بھی بچ جائیں گے۔
    🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹           
📚 بھار شریعت ، جلد نمبر 3
📚حصہ 15 ، ص 354 تا 357
  🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹
✍🏻 از قلم معين الدين الأزهري
حضور افضل العلماء  گروپ
📱9337025391
🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹
📠المشتہر آصف رضا دہلی
🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home