🌼اویس قرنی کا واقعہ صحیح نہیں ہے🌼
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سوال کا جواب عنایت فرمائیں 👇
کیا اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ نے واقعی اپنے پورے دانت توڑ لئے تھے جیسا کہ عوام میں مشہور ہے حالانکہ شریعت کے رو سے اپنے اعظائے بدنی کو تکلیف میں مبتلا کرنا جائز نہیں ہے؟؟
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
سائلہ غوثیہ امجدی
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
الجواب بعون الملک الوھاب
حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے دندان مبارک جنگ احد میں شہید ہوئے تھے
⚡حدیث شریف میں ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے فرمایا اللہ تعالٰی کا غضب ایسے قوم پر سخت ہوجاتا ہے جو اپنے نبی پر ایسا کرے اور ارشاد فرمایا اپنی رباعیہ دانتوں کی طرف اللہ کا غضب سخت ہوگیا
⚡اس روایت کو ابی بن خلف حجمی فرماتے ہیں کہ
جب اس کی خبر اویس قرنی کو پہونچی تو انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کی محبت میں اپنے دانت شہید کرلیے یہ روایت نظر سے نہیں گزری ہے غالبا ایسی کوئی روایت نہیں ملتی ہے اگرچہ مشہور یہی ہے*
📚حوالہ فتاوی بریلی شریف
🗂صفحہ 300
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
✍🏻ازقـــلــم :مــعــیــن الــدین الأزهـــري
📱+91 9337025391
حـــضــور افـــــضــــل الـــعـــلــمـــاء گــــروپــــ
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
📠الـــــمـــــشــــتـــــهـــــر :
مــــحـــمــد آصــــفـــــ رضــــا دهــــلـــــي
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home