Thursday, 19 April 2018


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مسئلہ.. کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ ایک ہندہ نامی لڑکی نے کسی شاعر کا لکھا ہوا کلام پڑھا جس اس نے مذکر کے صیغہ کو مؤنث سے بدل دیا اس کے اس انداز پر زینب نے کہا کہ تم نے غلط کیا کیونکہ یہ کتابتی خیانت ہے...

   وضاحت طلب مسئلہ یہ ہے کہ کیا زینب کا کہنا درست ہے کہ اگر کوئی مؤنث کسی کی لکھی ہوئی نعت کو مذکر کے بجائے مؤنث پڑھے تو صحیح نہیں؟؟؟
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
سائلہ ام حبیبہ امجدی
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَلله وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوھاب
دیکھٸے آپ نے پو چھا کہ ہندہ نے کسی شاعر کا لکھا ہوا کلام پڑھا جس میں اس نے مذکر کے صیغے کو مٶنث سے بدل دیا اس کے اس انداز پہ زینب نے کہا کہ تم نے غلط کیا کہ یہ کتابی خیانت ہے
وضاحت طلب مسٸلہ یہ ہے کہ کیا زینب کا کہنا درست ہے اگر کوٸی مٶنث کسی کی لکھی ہوٸی نعت کو مذکر کے بجاے مٶنث پڑھے تو کیا حکم ہے
تو دیکھۓ اس میں دو باتیں ہیں
ایک بات تو یہ ہے کسی کا بھی لکھا ہوا کلام ہو اور اس میں اپنےسے بدل کر پڑھنا اور اس طرح سے بدل کر پڑھنا جس سے معنی میں کوٸی خرابی نہ ہو تو کو ٸی حرج نہیں اور اگراس طرح سے بدل کر پڑھنا جس سے معنی میں خرابی پیدا ہو یا کو ٸی ایسا معنی ہو جس سے گناہ وغیرہ ہو تو وہ گنہگار ہوگا-
اب ایسے کیسے بتایا جا سکتا ہے جب تک اس کو دیکھا نہ جاے کہ کہا پر مذکر تھا مٶنث لگا دیا مذکر اور مٶنث تو بہت فرق ہوگا لیکن بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو دونوں کے لۓ استعمال ہوتی ہیں
تو ٹھیک ہے ایسے کیسے بتایا جا سکتا ہے جب تک دیکھا نہ جاے -
مثلا
 👇
میں مدینہ چلا میں مدینہ
🖕🏽
اگر کوئ مؤ نث
اس طرح کہتی ھے

میں مدینہ چلی میں مدینہ چلی
🖕🏽
اس طرح مذکر کے لفظ کو مؤنث میں تبدیل کی ھے
جبکہ مونث پڑھتی تو اس سے کچھ خرابی لازم نہیں آتی تو نہ ھی مفھوم میں تبدیلی ھے
یہ ایسا ھی ھے جیسا کہ
اصلی
میں مذکر
نماز پڑھا پڑھتا ھوں
اور
مؤنث
کہے گی
میں نماز پڑھی ھوں
🖕🏽
جبکہ کہ مذکورہ لفظ حدیث پاک کا ھے
جب وھاں منع نہیں
تو یہاں بھی منع نہیں ھے

واللہ ورسولہ اعلم بلصواب
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
✍🏻ازقـــلــم :مــعــیــن الــدین الأزهـــري
📱+91 9337025391
حـــضــور افـــــضــــل الـــعـــلــمـــاء گــــروپــــ
                                           
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
📠الـــــمـــــشــــتـــــهـــــر :   
مــــحـــمــد آصــــفـــــ رضــــا دهــــلـــــي 
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home