السلا م علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ
کیا عورت پنجوقتہ نماز میں سے کسی نماز کو یا تراویح کی نماز کو جماعت کے ساتھ امام بن کر پڑھا سکتی ھے
برائے مہربانی اس سوال کا جواب بحوالہ تشفی بخش جواب عنایت فرمائیں
🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄
سائلہ عرشیہ رضویہ
🛄 🛄 🛄 🛄 🛄 🛄 🛄 🛄 🛄
وعلیکم السلا م ورحمة اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الواھاب
سورت مسئولہ میں عورتوں کی امامت وجماعت د ونوں مکروہ تحریمی ھے خواہ فرائض ھو ں یا نوافل
📚فتاوی عالمگیر ی میں ھے
ویکرہ امامةالمراةللنساء فی الصلات کلھا من الفرائض والنوافل"اھ جلد ۱صفحہ
اور المختصر القد ور ی میں ھے کہ
ویکرہ للنساء ان یصلین وحد ھن بجماعة
صفحہ ۲۳ ، باب صفة الصلوة ، مطبوعہ مجلس برکات
📚 اور د رمختار 'باب الإمامة میں ھے ۔
یکرہ تحریما جماعةالنساء "اھ جلد۱ صفحہ۵۶۵
حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ ،
عورتوں کو جماعت کا حکم فرض میں نہیں نفل تو نفل ھے عورتوں کی جماعت مکروہ ھے اور اگر کریں تو ان میں جو امام ھے وہ ان کے وسط میں کھڑی ھو مرد وں کی طرح آگے نہ کھڑی ھو فرض میں بھی یوں ہی تراویح میں بھی کہ اس میں ان کی امام آگے کھڑی ھو تو کراہت د وہری ھوجا ئے گی اور امام د وہری گنہگار
د رمختار میں ھے ویکرہ تحریما ولو فی التراویح"اھ
📚فتاوی مصطفویہ صفحہ ۲۱۳
لہذا علمائے کرام کو چاہئےکہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ اداکرتے ھوئے عورتوں کو حکم شر ع سے آگاہ کریں کہ وہ اپنے گھروں میں تنہاتنہا نمازاداکریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄
✍🏻ازقـــلــم :مــعــیــن الــدین الأزهـــري
📱+91 9337025391
حـــضــور افـــــضــــل الـــعـــلــمـــاء گــــروپــــ
🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄🛄
📠الـــــمـــــشــــتـــــهـــــر :
مــــحـــمــد آصــــفـــــ رضــــا دهــــلـــــي

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home