Thursday, 19 April 2018

السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے میں کہ
 کیا آپریشن کے ذریعے  ڈلیوری کرنا جائز ہے  اور ڈلیوری کے  وقت عورت کا کسی عورت کے سامنے ستر کھولنا جائز نہیں
بحوالہ جواب عنایت فرمائیں
🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳
سائلہ. مہتاب فاطمہ امجدی
🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب
صورت مستفسرہ میں ڈلیوری یعنی ایک ہوم ڈلیوری ہے جو گھر میں  ڈلیوری ہو اسے ہوم ڈلیوری کہتے ہیں یعنی گاؤں کی  دائیںوں کے ذریعے ہو یہ جائز ہے

دوسرا آپریشن ڈلیوری ہے
یعنی بچہ مادر رحم میں پھنس جائے اور بغیر آپریشن کئے بچہ زندہ پیدا ہونے کی کوئی صورت نظر نہ آئے تو لیڈز ڈاکٹر آپریشن کرسکتی  ہیں

اور اگر لیڈز ڈاکٹر سے بھی کنٹرول نہ ہو پائے

اگر ایسی صورت آگئی یعنی بچہ زندہ پیدا ہونے کی کوئی صورت نظر نہ آئے اور  اس وقت   جو سرجن مرد ڈاکٹر کے علاوہ کوئی صورت نظر نہ آئے تو ایسی صورتحال میں جانے کی اجازت ہے

اور فقہاء کرام کا ایک قاعدہ کلیہ ہے
الضرورات تبیع المحظورات
یعنی شرعی ضرورتیں ممنوعات کو مباح بنا دیتی ہیں

اور اگر ایسی وقت مجبوری کا سامنانہ  نہ کرنا پڑے تو جانا ناجائز و حرام ہے

📚بحوالہ فتاوی مرکز تربیت افتاء
 جلد ۲ صفحہ ۴۸۴


 واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳
✍🏻ازقـــلــم :مــعــیــن الــدین الأزهـــري
📱+91 9337025391
حـــضــور افـــــضــــل الـــعـــلــمـــاء گــــروپــــ
                                           
🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳
📠الـــــمـــــشــــتـــــهـــــر :   
مــــحـــمــد آصــــفـــــ رضــــا دهــــلـــــي 
🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳


0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home