السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ مسلمان عورتیں بھی ساڑی پہنتی ہیں ساڑی کی شرعی حیثیت کیا ہے اور ہنود کی طرح مسلمان عورتیں بھی ماتھے پے بندیا لگاتی ہے
کیا یے درست ہے بحوالہ جواب عنایت فرمائے
🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳
سائل منیب رضا ناسک
🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳
وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الجواب بعون المک الوھاب
صورت مستفسرہ میں ساڑی اگر اس طرح پہنی جائے کہ بے پردگی نہ ہو تو جائز اور بے پردگی ہو تو ناجائز اور نیچے کی جانب کھلے رہنے میں کوئی قباحت نہیں اس لئے شریعت مطہرہ میں ساڑی اور تہبند پہنکر نماز پڑھنے کو جائز قرار دیا ہے اور حضورصلی اللہ تعالی علیہ وسلم تہبند ہی استعمال فرماتے رہے
بحوالہ 📚فتاوی فیض الرسول
جلد ۲ صفحہ ۶۰۱
اور بِندیا ( ٹِکلی ) میں ہندؤں سے مشابہت ہوتی ہے کہ مسلمان عورتیں استعمال نہیں کرتیں لہذا ان کے استعمال سے احتراز لازم ہے
بحوالہ 📚فتاوی امجدیہ جلد ۴ صفحہ ۶۰
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳
✍🏻ازقـــلــم :مــعــیــن الــدین الأزهـــري
📱+91 9337025391
💙حــضـور افـــضــل الـعـلـمـاء گـــروپــــ💙
🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳🕳
📠الـــــمـــــشــــتـــــهـــــر :
مــــحـــمــد آصــــفـــــ رضــــا دهــــلـــــي

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home