Thursday, 19 April 2018


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ

   کیا ایک مرتبہ کسی عمل خیر کی نیت صالحہ کر لے اور اس کو کئی بار کرے تو کیا اس کو ہر بار اس سابقہ نیت صالحہ کا جزائے خیر عطا کیا جائے گا یا ہر مرتبہ الگ الگ نیت کرنی ہوگی، مثلاً کو فجر کے وضو میں نیت کر لے اس کے بعد تمام وضو بغیر نیت کے کرے تو کیا اسے ثواب ملے گا یا نہیں؟؟

برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں عین نوازش ہوگی...
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
سائلہ رمانہ امجدی
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

الجواب بعون الملک الوھاب
اگر اس نے فجر کے وضو میں نیت حسنہ کی ہوگی تو جب تک وہ وضو رہے گا اسے ثواب ملے گا

لیکن اگر اس کا وضو ٹوٹ گیا
اور پھر اس نے بغیر نیت کے وضو کیا تو وضو ہو جائے گا لیکن ثواب نہیں ملے گا

📚*بھار شریعت*

واللہ ورسولہ اعلم بلصواب
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
✍🏻ازقـــلــم :مــعــیــن الــدین الأزهـــري
📱+91 9337025391
⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home